اردو کے مشہور اشعار بہترین اردو شاعری Poetry in Urdu Text Urdu Shayari مشکلیں ختم ہو ں نہ ہوں، لیکنتیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے تجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے ہائے!تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے یاد رکھتا ہے کون دن سارے شام اک آنکھ میں رہ جاتی ہے شام سے آنکھ میں نمی سی ہےآج پھر آپ کی کمی سی ہے ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں کبھی تیری میری ملاقات ہو نہ ٹوٹنے والا ساتھ ہوتیرے ساتھ زندگی گزرے مسرتوں بھری حیات ہو محمد اصغر میرپوریؔ Urdu Poetry عشق کرنا ہے پھر درد بھی سہنا سیکھوورنہ ایساکرو، اوقات میں رہنا سیکھو عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتے ہیں بے قدری تو ہونی تھی ہم اُس کو میسر جو تھے بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سےلیکن سبھی کو چاہیئے عمر دراز بھی یہ بھی پڑھیں: علامہ اقبال اردو شاعری اردو شاعری وہی ساقی وہی ساغر وہی شیشہ وہی بادہ مگر لازم نہیں ہر ایک پر یکساں اثر ہونا وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا کہ چُپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے وہ مجھے غیر ضروری بھی نہیں کہتا ہاں مگر خیر ضروری بھی نہیں کہتا رونے سے اگر کچھ ملتا تو وہ ۔۔شخص مجھے کب کا مل چکا ہوتا میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوںمیں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو Urdu Shayari میرے ساتھ بیٹھوں اور دنیا کو جلنے دو ہم زیادہ دیر تک جوان نہیں رہیں گے نہ جانے کیسے لوگوں سے پڑگیا ہے واسطہ ذکر خدا تو کرتے ہیں خوف خدا نہیں کرتے مایوس ہوگیا دل اس زندگی کے سفر سے مقصد کی محبتیں، مطلب کی یاریاں خاک مٹھی میں لئے قبر کی یہ سوچتا ہوں انسان جو مرتے ہیں تو غرور کہاں جاتا ہے؟ اور پھر ایک دن میرے لئے ساری محبتیں جاگ اٹھیں گیں عقل والے تیری دُنیا میں پریشاں رہےعِشق والے تُجھے ہر رنگ میں پہچان گئے جاڑے کی رِم جِھم میں کل شب دیر تلک ہم دونوں بھیگےلب ساکت اور آنکھیں چُپ تھیں بارش کی سرتال پہ لیکن بے حد مدھم، عجب سی لَے پر دو دل دھڑکے ہی جاتے تھے !خواب بھی کیسی نعمت ہے نا نورینؔ Love Poetry in Urdu پتہ نہیں سدھر گیا ہے کہ بگڑ گیا ہےیہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا خود کو لوگوں کے ترازوں میں تولتا میں میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتا میں یہ بھی پڑھیں: فیض احمد فیض شاعری اردو کے پسندیدہ اشعار نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں اب تو جس طور بھی گزر جائے کوئی اصرار زندگی سے نہیں حادثے اور بھی گزرے ہیں گراں مجھ پر مگر مرحلہ تجھ سے بچھڑنے کا مجھے مار گیا ہے یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنجزندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص تو نے بس دیکھا ہے صحرا میں ایک درویشتو نے درویش میں ابھی صحرا نہیں دیکھا چہروں پے کتنے چہرے ہوتے ہیںلوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں بہت سے درد تو ہم بانٹ بھی نہیں سکتے بہت سے بوجھ اکیلے اُٹھانے پڑتے ہیں بے وفائی کے متعلق اردو کے مشہور اشعار جب تک نہ لگے بے وفائی کی ٹھوکر ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے ہم نے کردار کو کپڑوں کی طرح پہنا ہے تم نے کپڑوں ہی کو کِردار سمجھ رکھا ہے Poetry in Urdu 2 Lines ثبوت یہ ہے محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ، ہم نے اعتبار کیا مخلص ہیں تو مختصر ہیں مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا میرا عشق مجھے لے گیا خدا کے قریب تجھے پانے کی ضد میں ، میں نے سجدے بڑھا دیئے تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے پر یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی نظر انداز کرتے ہو لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے انہی نظروں سے ڈھونڈوگے جب ہم نظر نہ آئیں گے اپنے ہو کر بھی یہ اپنے نہیں بنتے ، اپنے ہوسکے تو دل اغیار کو اپنا کرنا پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانیؔ جن پتھروں کو ہم نے عطا کی تھیں دھڑکنیں ان کو زبان ملی تو ہمیں پر برس پڑے کُھلتا کسی پر کیوں میرے دل کا معاملہشعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے زندگی راز ہے تو راز ہی رہنے دو اگر ہے اعتراض تو اعتراض ہی رہنے دو پر اگر آپ کا دل کہے ہمیں یاد کرنے کو تو دل کو اب یہ مت کہنا کہ آج رہنے دو آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بے تحاشا تھا ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں خود تراشا تھا نہ خواہشیں نہ جستجوپس آئینہ میرے روبروتیرے واسطے میں کچھ نہیں میرے واسطے بس تو ہی تو مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی مجھے وہ ایسے ملا جیسے نو رنظروں کو Sad Poetry in Urdu Text ہزار چہرے ، ہجوم دنیا نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے جس وقت تم سے بات ہوتی ہےوہی وقت میری دنیا ہوتی ہے یہ بھی پڑھیں: محبت شاعری شام کے متعلق اردو کے مشہور اشعار شام تک قید رہا کرتے ہیں دل کے اندردرد ہوجاتے ہیں سارے ہی رہا شام کے بعد ڈھلتا سورج شام کا منظر ندی کنارے ہائے وہ دکھ ہائے وہ یادیں ہائے خسارے میں کہ صحرا ئے محبت کا مسافر تھا فرازؔایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پہ نکلا ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں ایک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے احمد فرازؔ جن کے ملنے کا آسرا ہی نہیں عید ان کا خیال لاتی ہے اس کے پیچھے میں بھاگا بچوں سا وہ پتنگوں کی طرح کٹ گئی تھی دل کے گلشن میں ترے پیار کی خوشبو پا کررنگ رخسار پہ پھولوں سے کھلا کرتے ہیں قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے شرط یہ ہے کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے علی ثاقبؔ یادوں کے متعلق اردو کے مشہور اشعار یادوں کے پاوں ہی نہیں ورنہ تیری یادوں کے پاوں پڑ جاتے Best Poetry in Urdu Text خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے میں تجھے خاک میں بھی نہ ملوں جب بھی سوچوں تجھے درد اپنا بڑھا لیتا ہوںپر نئے سال کا سورج دیکھ کر مسکرا لیتا ہوں ڈھل جاتی ہے ہر چیز سدا وقت پہ اپنے بس ایک محبت ہے جو بوڑھی نہیں ہوتی تیری خوبصورتی کو میرے الفاظ چھو نہیں سکتے ہجوم حسن میں تم نواب لگے ہو دل زخمی ہے زندگی کے ہاتھوں کاش جہاں میں ہم نہیں ہوتے سیر کرتی ہے وہ حویلی میں چاند بھی کھڑکیاں بدلتا ہے کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہورلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کھبی اپنے سانسوں کی دامن میں چھپا لو مجھ کو میری روح میں اُتر جانے کو جی چاہتا ہے عشق کہ نام پہ جیتے ہیں عشق کہ نام پر مرتے ہیںہم یہ نہیں سوچتے کہ لوگ کیا سوچتے ہیں یہ بھی پڑھیں: اردو شاعری Urdu Poetry Text Copy Tags:اردو شاعری, اردو کے مشہور اشعار, شاعری, محبت شاعری متعلقہ تحریریں راحت اندوری کی شاعری : مشہور اردو اشعار اور غزلیں فیض احمد فیض شاعری | مشہور اشعار | اردو شاعری جوش ملیح آبادی شاعری : اردو شاعری تبصرہ کیجئے Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment:*Name:* Email Address:* Website: Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.