ان پیج سے پی ڈی ایف فائل بنانے کا آسان طریقہ
اس پوسٹ میں، میں ان پیج فائل کو پی ڈی ایف فائل میں تبدیل کرنے کا آسان ترین طریقہ بتانے جا رہا ہوں۔ آپ سیکھیں گے کہ ہم کسی بھی صفحہ دستاویز کو پی ڈی ایف میں کیسے تبدیل کر سکتے ہیں۔
آپ کو اردو اور ہندی میں ایک عملی مددگار ویڈیو ٹیوٹوریل بھی ملے گا۔ دیے گئے ویڈیو ٹیوٹوریل میں میں نے عملی طور پر ان پیج سے پی ڈی ایف کنورژن کو دکھایا ہے۔
اگر آپ نے ان پیج 2009، ان پیج 2010، ان پیج 2011 یا کوئی اور پرانا ورژن انسٹال کیا ہے۔ اور آپ ان نیج فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنا چاہتے تو ان تمام پرانے ورژنز میں آپ براہ راست کنورٹ نہیں کرسکتے۔
کی ضرورت ہوتی ہے ۔ (Primo PDF Converter )اس کے لے آپ کو
آگر آپ ان پیج کی کسی ڈاکومنٹ کو براہ راست پی ڈی ایف فائل میں تبدیل کرنا پاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس سافٹ وئیر کو انسٹال کریں۔
ان پیج 3 پرفیشنل میں کیسے ان پیج کو پی ڈی ایف میں تبدیل کریں؟
اگر آپ نے اپنے کمپیوٹر پر ان پیج 3 پرفیشنل انسٹال کیا ہے۔ تو کسی بھی انپیج فائل کو بہت آسانی سے پی ڈی ایف فائل میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کسی بھی دوسری سافٹ وئیر کو انسٹال کرنی کی ضرورت نہیں۔
پر کلک کریں۔Save As اپنے ان پیج کی فایل مینو میں جا کر
جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھا یا گیا ہے۔
:میں تبدیل کرنے کی فوائد( PDF) ان پیج اردو کو
جب ہم کسی بھی انپیج فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرتے ہیں۔ تو ہم بہت ہی آسانی سے اس کو ای -میل یا واٹس ایپ پر دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔ اگر ان کے کمپیوٹر پر ان پیج سافٹ وئیر انسٹال نہ ہو تب بھی وہ اس ڈاکومنٹ کو پرنٹ کرسکتے ہیں یا پڑھ سکتے ہیں۔
پی ڈی ایف فائل کو ہم موبائیل فون پر بہت آسانی پڑھ سکتے ہیں۔ اس طرح اگر ہم ان پیج میں کوئی کتاب، رسالہ، نوٹس یا میگزین وغیرہ ڈیزائن کرتے ہیں ، اور پھر پی ڈی ایف میں تبدیل کرتے ہیں تو ہم اس کو اپنے بلاگز یا ویب سائٹ پر بھی شئیر کرسکتے ہیں۔
ان پیج کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کا مکمل طریقہ کار
خلاصہ
اس ان پیج ویڈیو ٹیوٹوریل کو دیکھنے کے بعد آپ نے انپیج کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کا طریقہ ضرور سیکھا ہوگا۔ اگرپھربھی آپ کو اس حوالے سے کو ئی سوال پوچھنا ہے تو کمنٹ سیکشن میں ضرور پوچھ سکتے ہیں۔
السلام وعلیکم..اچھی ویب سائٹ ھے لیکن آرٹیکل اردو میں ھونے چاہیے.
وعلیکم اسلام بھائی اردو ورژن بہت جلد لانچ ہو جائے گا۔
السلام وعلیکم..اچھی ویب سائٹ ھے لیکن آرٹیکل اردو میں ھونے چاہیے.
وعلیکم السلام بھائی ۔ ہم اس ویب سائٹ کی اردو ورژن پر کام کر رہے ہیں بہت جلد اپ کو تمام ارٹیکل کو اردو میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔