ان پیج میں مختلف علامات کیسے لگائے؟ تمام علامات لگانے کا آسان طریقہ کار

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ  ان پیج میں مختلف علامات کیسے لگائے؟ تو میں آپ کو ان پیج ڈاکومنٹ میں تمام علا مات لگانے کا بہت آسان طریقہ بتاوں گا۔ 

ان پیج میں مختلف علامات کیسے لگائے؟

جب ہم ان پیج سافٹ وئیر میں کسی ڈاکومنٹ کو بناتے ہیں تو اکثر اوقات ہمیں اپنے ڈاکومنٹ میں مختلف علامات لگانے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ مثلاََ اگر ہم ریاضی کا کوئی کتاب لکھتے ہیں یا ریاضی کا کوئی سوالنامہ یا پیپربنانا  چاہتے ہیں تو ہمیں ان علامات کی ضرورت پیش آتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان علامات کی مدد سے ہم اپنے ان پیج ڈاکومنٹس کی فارمیٹنگ بھی کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سارے اور اُردو ڈاکومنٹس میں ان علامات کو استعمال کیا جاتا ہے۔ 

لہذا ان پیج کی ان تمام علامات کو سمجھنا اور ان علامات کو اپنے ڈاکومنٹس میں لگانے کی طریقہ کار کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ ان علامات کی مدد سے ہم ڈاکومنٹس کو مزید پر کشش بنا سکتے ہیں۔ 

ان پیج میں استعمال ہونی والےعلامتیں

عام طور پر ہم ان پیج میں جمع، منفی، ضرب، تقسیم، مساوی، کسر اور کچھ دیگر علامتیں استعمال کرتے ہیں۔ ان میں کچھ ایسے علامتیں ہیں جو ہم اپنے ڈاکومنٹس کو فارمیٹ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ 

how to insert symbols in inpage urdu

ان پیج میں علامات کے لئے کی بورڈ شارٹ کٹس

To insert symbols in your InPage document use the following keyboard shortcut keys:

  • Alt+1 = +    (Plus Sign)
  • Alt+2=-      (Minus Sign)
  • Alt+3=x      (Multiplication Sign)
  • Alt+4=÷      (Division Sign)
  • Alt+5= =      (Equal Sign)
  • Alt+6=%      (Percentage Sign)
  • Alt+7=          (Star Symbol)
  • Alt+8=/        (Fraction Symbol) 

There are some other InPage Symbols like starting and ending symbols you can insert into your document. 

ان پیج میں اپنا کی -بورڈ کو اُردو سے انگلش اور انگلش سے اُردو میں تبدیل کرے؟

اگر آپ ان پیج کی-بورڈ کو اُردو سے انگلش یا انگلش سے اُردو میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنی کی-بورڈ سے “کنٹرول اور سپیس”کی بٹن کو دبائیں۔

ان پیج ویڈیو ٹیوٹوریل

خلاصہ

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اب آپ سمجھ چکے ہونگے کہ ان پیج میں مختلف علامات کیسے لگائے۔ اگر پھر بھی آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔

تبصرہ کیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *