ان پیج میں ٹیبل بنانے کا مکمل طریقہ

ان پیج کورس کی اس حصے میں ہم ان پیج میں ٹیبل بنانے کا طریقہ سیکھیں گے۔ ان پیج میں ٹیبل کی مدد سے ہم اپنے ڈیٹا کو اچھی طرح سے ترتیب دے سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم ٹیبل مختلف قسم کی اردو فارمز، پروفارمہ وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ 

ہم نے ان پوسٹ میں ایک مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل بھی شامل کیا ہے۔ جس کی مددسے آپ ٹیبل بنانا اور ٹیبل کے ساتھ کام کرنا بہت آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔

ان پیج میں ٹیبل بنانے کا طریقہ

ان پیج میں ٹیبل کی ضرورت کہاں پیش آتی ہے؟

جس طرح ہم نے اوپر ذکر کیا کہ جب ہم اپنے ڈیٹا کو افقی اور عمودی ترتیب دینا چاپتے ہیں تو پھر ہم ٹیبل کا استعمال کرتے ہیں۔ 

:ٹیبل کی مثالیں

ذیل میں ٹیبل کی کچھ مثالیں دی گئیں ہیں۔

طلباء کا امتحانی لسٹ بنانا  

ملازمین کے ڈیٹا کے لیے کوئی پرفارمہ بنانا

اخبارات میں اشہتارات بنانا

داخلہ فارم بنانا

نوکری کا درخواست بنانا 

وغیرہ وغیرہ

اس ان پیج ویڈیو میں آپ کیا سیکھیں گے؟

اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں آپ ان پیج کی متعلق مندرجہ ذیل اہم چیزیں سیکھیں گے۔ 

ان پیج میں نیا ٹیبل بنانا

ٹیبل میں کالم اور قطار بنانا 

ٹیبل کو فارمیٹ کرنے کا طریقہ

انپیج ٹیبل کی لمبائی اور چوڑائی کم یا زیادہ کرنا

کسی ٹیبل سے کالم اور قطار کو ڈیلیٹ کرنا 

ٹیبل کی بارڈر کو تبدیل کرنا 

ٹیبل میں فونٹ کی کلر اور سائز کو تبدیل کرنا 

 

ان پیج میں ٹیبل بنانے کا ویڈیو ٹیوٹوریل

یہ بھی دیکھئے: ان پیج  سیکھیں مکمل کورس اردو زبان میں 

خلاصہ

ان پیج کورس کی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اب آپ بہت آسانی سے ان پیج میں کسی بھی قسم کا ٹیبل بنا سکے گے۔ اگر پھر بھی آپ کو ان پیج ٹیبل میں کوئی دقت ہے۔ تو نیچے کمنٹس سیکشن میں اپنا سوال پوچھ سکتے ہیں۔

تبصرہ کیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *