ان پیج کا تعارف : ٹول بار، مینو بار اور ان پیج یوزر انٹرفیس

ان پیج کورس کی اس حصے میں ہم ان پیج کا یوزر انٹر فیس سیکھیں گے۔ جس میں ہم ان پیج کا ٹول بار اور مینیوبار پر بات کریں گے۔ اس کے ساتھ میں آپ کو ویڈیو ٹیوٹوریل کے ذریعے ان  پیج کے تمام اجزا  کو عملی طور سمجھانے کی کوشش کروں گا۔

ان پیج کا یورز انٹرفیس

جب آپ اپنے کمپیوٹر پر پہلی دفعہ ان پیج سافٹ کھولتے ہیں۔ تو ان پیج کا یوزر انٹر فیس آپ کو ملتا ہے۔ جو کہ نہایت آسان اور سادہ ہے۔ ان پیج سافٹ وئیر کے دو بڑے حصے ہیں ۔

مینیو بار 

ٹول بار

:ان پیج سافٹ وئیر کے اہم اجزاء

انپیج سافٹ وئیر کے اہم اجزاء مندرجہ ذیل ہیں۔

ان پیج کا تعارف

:ان پیج کا مینیو بار

ان پیج کا مینو بار سب سے اوپر ہے۔ اور اسی ان پیج کا ”ربن” بھی کہا جاتاہے۔ اس حصے میں فائل، ایڈٹ،فارمیٹ، انسرٹ،سیمبلز،یوٹیلٹی، لینگیوج، ونڈوز اور ہیلپ کی مینو موجود ہیں۔ جب آپ ان میں سے کسی بھی مینو پر کلک کرتے ہیں تو ہر مینو میں متعلقہ اجزاء موجود ہیں۔

مثال کی طور پر اگر آپ فائل مینو پر کلک کرتے ہیں تو اس میں فائل سے متعلق تمام آپشنز موجود ہیں۔ مثلاََاگر کسی ڈاکومنٹ کو اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو آپ  کلک کرکے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر سکتے ہیں۔(Save) 

:مینو بار کے اہم حصے

:مینو بار کے اہم حصے مندرجہ ذیل ہیں

1: File Menu 

2: Edit Menu

3: View Menu

4: Format Menu

5: Insert Menu 

6: Symbol Menu

7: Utilities Menu 

8: Language Menu 

9: Help Menu

:ان پیج ٹول بار

ٹول بار ان پیج کا سب اہم حصہ ہے۔ جس میں بہت سارے ٹولز موجود ہیں یہ تمام ٹولز کسی بھی ان پیج ڈاکومینٹ کو تیار کرنے میں ہمیں مدد دیتے ہیں۔

ان پیج کا تعارف: ویڈیو ٹیوٹوریل

خلاصہ

انپیج کی اس حصے میں ہم نے ان پیج کا تعارف کیا۔ جس میں ہم نے ان پیج یوزر انٹرفیس، ٹول بار اور مینوبار پر بات کی۔ مجھے امید ہے کہ اس ویڈیو میں آپ نے ان پیج سافٹ کے بارے بنیادی چیزیں سیکھے ہونگے۔ اگر اس حوالے سے آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے۔ تو کمنٹ سیکشن میں ضرور پوچھے،

تبصرہ کیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *