مائیکروسافٹ ایکسل کورس اردو زبان میں

کیا آپ گھر بیٹھے مائیکروسافٹ ایکسل کورس کرنا چاہتے ہیں؟ تو آپ کو کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ آسان ٹیکنالوجی آپ کی خدمت میں ایم ایس ایکسل کا فری کورس پیش کرتا ہے۔ جس کی مدد آپ اردو زبان میں مکمل ایکسل سیکھ سکتے ہیں۔ 

مائیکروسافٹ ایکسل کورس

ایم ایس ایکسل آن لائن سیکھیں

سبق نمبر 1: ایکسل کا تعارف 

سبق نمبر 2:ایم ایس ایکسل ٹائیٹل بار، مینیو بار اور ربن کا تعارف 

سبق نمبر 3: ایکسل سائینٹکس اور بنیادی فارمولے  

سبق نمبر 4:ایکسل رینج کیا ہے؟ 

سبق نمبر 5: ایکسل فلنگ اور آٹو فلنگ  

سبق نمبر 6: ایکسل میں کالم ، روز اور سیلز کے ساتھ کیسے کام کریں؟ 

سبق نمبر 7: ایکسل کی بنیادی کمانڈز ، کٹ، کاپی اور پیسٹ وغیرہ 

 سبق نمبر 8: ایم ایس ایکسل میں فارمولا اور فنکشن استعمال کرنے کا طریقہ 

سبق نمبر 9: ایکسل میں ڈی ایم سی بنانے کا طریقہ اور فی صد معلوم کرنے کا طریقہ 

 سبق نمبر 10: ایکسل میں اوسط معلوم کرنے کا طریقہ 

سبق نمبر 11: مائیکروسافٹ ایکسل میں شیٹ فارمیٹ کرنے کا طریقہ  

سبق نمبر 12: ایکسل ڈیٹا کو ترتیب دینے کا طریقہ  

سبق نمبر 13: ایکسل ٹیبل بنانا اور ٹیبل کے ساتھ کام کرنا 

سبق نمبر 14: مائیکروسافٹ ایکسل ڈیٹا کا تجزیہ کیسے کرے؟ 

سبق نمبر 15: ایکسل میں چارٹس بنانے کا سب سے آسان طریقہ  

سبق نمبر 16: ایکسل میں اِف فنکشن کیسے کام کرتا ہے؟ 

سبق نمبر 17:  مائیکروسافٹ ایکسل میں سٹوڈنٹس کے مارکس اور گریڈ نکالنے کا طریقہ   

سبق نمبر 18: ایکسل ایوریج اور ایوریج اِف کا استعمال  

 سبق نمبر 19: ایکسل میں کاونٹ اور کاونٹ اے فنکشن کا استعمال کیسے کریں؟

سبق نمبر 20:  مائیکروسافٹ ایکسل میں سم اِف اور سم کا استعمال کرنے کاطریقہ  

 سبق نمبر 2ٍ1: ایکسل میں رائٹ اور لفٹ فنکشن مثالوں کے ساتھ  

سبق نمبر 22: ایکسل میں لوز فرسنٹیج معلوم کرنے کا فارمولا  

سبق نمبر 23: ایکسل میں پرافٹ فی صد معلوم کرنے کا طریقہ 

سبق نمبر 24:  مائیکروسافٹ ایکسل میں ایکسٹرا سپیسس ختم کرنے کا طریقہ  

سبق نمبر 25: ایکسل میں ڈیٹا انٹری کے لئے فارم بنانے کا طریقہ   

سبق نمبر 26: ایکسل میں تنخواہ کی انکم ٹیکس کالکولیٹر بنانے کا طریقہ 

سبق نمبر 27: مائیکروسافٹ ایکسل میں کرنسی کنورٹر کیسے بنائے؟ 

سبق نمبر 28: ایکسل میں کاونٹ بلینک فنکشن کا استعمال کیسے کریں؟  

اُمید ہے کہ اُردو زبان میں مائیکروسافٹ ایکسل کورس آپ کو پسند آیا ہوگا۔ اگر آپ ایکسل سافٹ سیکھنا چاہتے ہیں تو ان ویڈیوز کو بار بار دیکھیں۔ اور روزانہ عملی مشق کریں۔ اگر پھر بھی مائیکروسافٹ ایکسل کے بارے میں آپ کی ذہن میں کوئی سوال ہے تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنا سوال ضرور پوچھیں۔ 

تبصرہ کیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *