محکمہ جنگلات ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد میں سرکاری نوکریاں

محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ نے ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والوں کے لئے محکمہ جنگلات میں بھرتی کا اشتہار جاری کیا ہے۔جس میں جونئیر کلرک ، ڈرائیور اور فارسٹ گارڈ کی نوکریاں شامل ہیں۔ مختلف اسامیوں پر بھرتی ہونے کے لئے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں ایٹا کے ذریعے مطلوب ہیں۔ 

محکمہ جنگلات ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد میں سرکاری نوکریاں

اس بلاگ پوسٹ میں ہم آپ کو مکمل تفصیل اور اپلائی کا طریقہ سکھانے والے ہیں۔ 

جونئیر کلرک آسامیوں کی تفصیل اور طریقہ کار

Junior Clerk Jobs in Forest Department KPK

اشتہار کے مطابق اس میں جونئیر کلرک کے دو آسامیاں ہیں۔ جس کے لئے تعلیمی قابلیت میٹرک یا مساوی ہے۔ جبکہ امیدوار کے لئے لازمی ہے کہ وہ 30 الفاظ فی منٹ انگریزی کمپئیوٹر پر لکھ سکھے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہئے اور جس کا ڈومیسائل ہری پور اور ایبٹ آباد کا ہونا چاہئے۔اسی طرح امیدوار کا عمر 18 تا 25 سال ہونا چاہئیے۔ 

فارسٹ گارڈ آسامیوں کی تفصیل اور طریقہ کار

ٖForest Guard Jobs in Haripur and Abbottabad

اس اشتہار میں فارسٹ گارڈ کی کل 11 آسامیاں مشتہر ہوئی ہیں۔ جس کا تفصیل کچھ یوں ہے۔ 30 فیصد دیہی گزاہ مالکان یا جنگل کے استعمال کرنے کے حقوق یافتہ جس کی تعداد 3 ہیں۔ جنرل میرٹ تعداد 3 جبکہ اقلیتی کوٹہ پر 5 امیدواروں کو بھرتی کیا جائے گا۔

تعلیمی قابلیت: کسی بھی مسند بورڈ سے انٹرمیڈیٹ سائنس 

عمر : فارسٹ گارڈ آسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 تا 25 سال ہیں۔ 

ڈرائیورآسامیوں کی تعداد اور تفصیل

Driver Jobs in Haripur and Abbottabad

ڈرائیور کی کل آسامیوں کی تعداد 2 ہیں۔ جس کے لئے عمر کی حد 20 تا 45 سال ہے۔ جبکہ تعلیمی قابلیت امیدوار کے صرف پڑھا لکھا ہونا چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ امیدوار کے لئے ایل ٹی وی لاسئنس اور تین سال کا تجربہ ہونا چاہئے۔ جسمانی لحاظ سے فٹ ہونا چاہئے۔ 

محکمہ جنگلات ہری پور اور ایبٹ آباد میں نوکری کا اشتہار

Advertisement 2023 DFO Haripur

محکمہ جنگلات ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد میں سرکاری نوکریاں ، اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے۔

اپلائی کرنے کا طریقہ

خواہشمند حضرات محکمہ جنگلات ہری پور اور ایبٹ آباد میں سرکارک نوکریوں کے لئے ایٹا ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔    

آخری تاریخ

06-02-2023

One Comment

تبصرہ کیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *