فری کورس آن لائن سیکھیں

آسان ٹیکنالوجی مفت کورسسز کا منفرد ویب سائٹ ہے جہاں آپ گھر بیٹھے کمپیوٹر کے مختلف کورسسز آسانی سے کرسکتے ہیں۔ جس میں مائیکروسافٹ آفس، ان پیج، ڈیجٹل مارکیٹنگ، سرچ انجن آپٹمائزیشن، ورڈ پریس، ویب ڈیزائننگ، گرافکس ڈیزائیننگ ، یوٹیوب، سوشل میڈیااور دیگر کورسسز شامل ہیں ۔ تو دیر کس بات ابھی آن لائن سیکھنا شروع کیجئے اور اپنا مستقبل بہتر بنائیں۔

مائیکروسافٹ ایکسل کورس

مائیکروسافٹ ایکسل مکمل کورس اُردو زبان میں سیکھیں۔

اِن پیج کورس

اِن پیج مکمل کورس فری اردو زبان میں سیکھیں۔

اِن پیج پروفیسنل کورس

اِن پیج پروفیشنل مکمل کورس فری اردو زبان میں سیکھیں۔